ڈی سی کالونی الیکشن ، عقیل ڈار نائب صدر کیلئے اخلاص گروپ کے امیدوار نامزد
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)نیلم بلاک ڈی سی کالونی میں اخلاص گروپ کا اجلاس منعقد ہواجس میں کور کمیٹی کے ممبران۔۔۔
گروپ کے صدر بریگیڈئیر (ر)عاشق حسین طور ، سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر ظفر اقبال امیدوار برائے سیکرٹری طارق ساہی نے کور کمیٹی کے متفقہ فیصلے کی توثیق کی جس میں عقیل ڈار کو الیکشن میں نائب صدر کے امیدوار کیلئے نامزد کیا گیا ،اجلاس میں ڈی سی کالونی کے رہائشی بڑی تعداد میں موجود تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments