چودھری نشاط رسول نائب تحصیلدار پھالیہ تعینات

چودھری نشاط رسول نائب  تحصیلدار پھالیہ تعینات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)کمشنر گوجرانوالہ محمد علی نے چودھری نشاط رسول قانونگو نوشہرہ ورکاں کو نائب تحصیلدار کے عہدے پر ترقی دے کر ضلع منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں تعینات کر دیا۔

 نشاط رسول 18 سال سے محکمہ مال میں بطور پٹواری اور قانونگو خدمات انجام دے رہے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...