ڈپٹی کمشنر کادورہ چلڈرن ہسپتال ، طبی سہو لیات کا جائزہ
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا۔
صحت کی سہولیات، تعمیراتی کاموں، فائر سیفٹی انتظامات، لواحقین کیلئے بیٹھنے کی سہولیات اور ایمرجنسی رسپانس سسٹم کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ ہسپتال کی بیرونی دیوار کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments