اے سی کھاریاں کا ڈنگہ بیوٹیفکیشن سکیم کے کاموں کا معائنہ

اے سی کھاریاں کا ڈنگہ بیوٹیفکیشن سکیم کے کاموں کا معائنہ

گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا ڈنگہ بیوٹیفکیشن سکیم کے جاری کاموں کا معائنہ، اس موقع پر متعلقہ افسران اور ٹھیکیداروں کو ہدایت کی گئی۔

 کہ باقی ماندہ کام میں تیزی لائی جائے ، تعمیراتی معیار برقرار رکھا جائے اور منصوبے کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...