بی آر ٹی یلو لائن منصوبے کے ساتھ سروس لینز کی کارپٹنگ کا آغاز
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)بی آر ٹی یلو لائن منصوبے کے ساتھ سروس لینز کی کارپٹنگ کا آغاز، ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے سروس روڈز پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
سروس لینز کی کارپٹنگ کا دائرہ کار روزانہ کی بنیاد پر مزید بڑھایا جائے گا تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں آسانی میسر آسکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments