ڈسکہ :تجاوزات کیخلاف کارروا ئی کے دوران عملے کیساتھ جھگڑا

 ڈسکہ :تجاوزات کیخلاف کارروا ئی  کے دوران عملے کیساتھ جھگڑا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے ملازمین کیساتھ جھگڑا کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پرمقدمہ درج کرلیاگیا۔

میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے انفورسٹمنٹ انسپکٹر نے پولیس کودرخواست دی کہ ملازمین لاری اڈا ڈسکہ میں عارضی تجاوزات ختم کر ا رہے تھے کہ سفیان نے اپنی ریڑھی سڑک کے درمیان میں کھڑی کرکے روڈبلاک کردیا انہیں نے سائیڈ پر کرنے کاکہاتو ملزموں نے جھگڑا کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیناشروع کردیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...