راہوالی :اعتماد گروپ نے وقاص کھوکھر کو فنانس سیکرٹری کا امیدوار نامزد کر دیا

 راہوالی :اعتماد گروپ نے وقاص کھوکھر  کو فنانس سیکرٹری کا امیدوار نامزد کر دیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈی سی کالونی الیکشن ،سابق سیکرٹری ڈی سی کالونی وقاص شاہد کھوکھر کو اعتماد گروپ کی جانب سے فنانس سیکرٹر ی کا امیدوار نامزد کر دیا گیا ۔

انہوں نے کہا کہ ڈی سی کالونی میں خدمت ترقی اور اعتماد کے عزم کے ساتھ الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے ،جیت کر ڈی سی کالونی کے مسائل کرنے میں کردار ادا کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...