گجرات:یونین کونسل4میں سیوریج لائنوں کی صفائی
گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز قرۃ العین کا یو سی 4 اور جلالپور جٹاں کے وارڈز 6تا 10کا دورہ، صفائی انتظامات کا جائزہ لیا ۔
یونین کونسل 4میں صفائی عملے کی حاضری چیک کی گئی اور سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ کا کام مؤثر انداز میں جاری پایا گیا، تاہم گھر گھر سے کوڑا اٹھانے کے عمل (ڈور ٹو ڈور کلیکشن) پر مزید توجہ دینے کی ضرورت کی نشاندہی کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments