پریس کلب ملکوال کے صدر نے الیکشن کمیشن کا اعلان کردیا

پریس کلب ملکوال کے صدر  نے الیکشن کمیشن کا اعلان کردیا

ملکوال(نمائندہ دنیا )پریس کلب ملکوال کے صدر رانا سلیم بوسال نے الیکشن 2027کیلئے الیکشن کمیشن کا اعلان کردیا۔ رانا نعیم چیئرمین اور رضوان بٹ ممبر الیکشن کمیشن ہوں گے ۔

 تفصیلات کیمطابق پریس کلب رجسٹرڈ ملکوال کے سالانہ الیکشن برائے سال 2027کیلئے تیاریاں شروع ہو گئیں۔ شیڈول کیمطابق صدر اور جنرل سیکرٹری کیلئے امیدوار درخواستیں 27نومبر رات 10بجے تک الیکشن کمیشن کو جمع کروا سکتے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...