تحریک انصاف عوامی حقوق کی جدو جہد جاری رکھے گی :اعجاز جاوید

تحریک انصاف عوامی حقوق کی جدو  جہد جاری رکھے گی :اعجاز جاوید

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تحریک انصاف کے سٹی صدر میاں اعجاز جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عوامی ترجمانی جاری رکھے گی اور عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے اپنا آئینی وجمہوری کردار ادا کرتی رہے گی مہنگائی بیروزگاری ،بجلی و گیس کے بھاری بل۔۔۔

صحت اور تعلیم کی ناکافی سہولتیں عام شہری کیلئے سنگین مسائل بن چکے ہیں پنجاب کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے محض اعلانات کافی نہیں بلکہ عملی اقدامات اور نتائج ضروری ہیں۔ وہ سٹی سیکرٹری اطلاعات ونشریات میاں شان علی قمر سے گفتگو کر رہے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...