میٹرو کوریڈور پر پیشرفت کا جائزہ
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب عمران سکندر بلوچ، کمشنر محمد علی، پراجیکٹ ڈائریکٹر کیپٹن (ر) زاہد سعید اور آر پی او خرم شہزاد حیدر میٹرو کوریڈور پراجیکٹ کی پیشرفت کا جائزہ لیا ۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب عمران سکندر بلوچ، کمشنر محمد علی، پراجیکٹ ڈائریکٹر کیپٹن (ر) زاہد سعید اور آر پی او خرم شہزاد حیدر میٹرو کوریڈور پراجیکٹ کی پیشرفت کا جائزہ لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments