نوشہرہ ورکاں:جے ڈبلیو ایس ہاکی ٹورنامنٹ پاک آرمی نے جیت لیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ساتویں سالانہ جے ڈبلیو ایس پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ پاک آرمی 21 ایس این ٹی نے جیت لیا جبکہ میزبان پرائم ہاکی کلب تتلے عالی رنر اپ رہی ٹورنامنٹ 20نومبر کو شروع ہوا۔
جس میں راولپنڈی، گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن کی 18ٹیموں نے حصہ لیا مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر جے ڈبلیو ایس پاکستان قاضی شعیب عالم فاروقی کے ہمراہ قاضی ارباب احمد فاروقی اور قاضی عثمان احمد فاروقی نے پروقار اور شاندار تقریب میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments