ملک میں سیاسی عدم استحکام پھیلانے والے ملک کے خیر خواہ نہیں:محمد بخش تارڑ

ملک میں سیاسی عدم استحکام پھیلانے  والے ملک کے خیر خواہ نہیں:محمد بخش تارڑ

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر محمد بخش تارڑ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ھے۔

 کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام اور مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصر ملک کے خیر خواہ نہیں انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک خداداد عالمی سطح پر اپنی پالیسیوں سے اہمیت اختیار کر رہا ہے اور دنیا کے اہم ممالک پاکستان سے دفاعی معاہدے کر رہے ہیں عین اسی وقت کچھ ملک دشمن عناصر ملک کو عدم استحکام اور انتشار کے راستے پر لیجانے کے لئے کام کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...