ڈپٹی کمشنر کا ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کا دورہ،سہولیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا ڈویژنل پبلک سکول  لالہ موسیٰ کا دورہ،سہولیات کا جائزہ

لالہ موسیٰ (نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کا ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کا دورہ، سکول میں دستیاب سہولیات اور انتظامات کا جائزہ،ڈپٹی کمشنر گجرات خرم شہزاد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز فاروق اعظم کے ہمراہ ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کا دورہ کیا۔

 انہوں نے سکول کے مختلف کلاس رومز، لان اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا معائنہ کیا اور تعلیمی ماحول و طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...