موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
گذشتہ روزسادھوکی کا پینتیس سالہ عبداللہ موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں آٹھ سالہ محمد عمر، دس سالہ فیضان،تیرہ سالہ محمد منیب، پندرہ سالہ علی، تیرہ سالہ ابوہریرہ،چوبیس سالہ رضااور تئیس سالہ عثمان شدید زخمی ہوگیا۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments