جی سکس سے لڑکی اغوا
تھانہ آبپارہ کے علاقہ جی سکس ون سے دوشیزہ کو اغوا کر لیا گیا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) پولیس کو محمود حسین نے بتایاکہ ملزم شمس علی نے میری (ک) نامی بیٹی کو اپنے چچا رحیم شاہ اور چچی کے ہمراہ اغوا کر لیا ،پولیس نے خواتین سمیت تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔