سگریٹ پر ٹیکس کی حمایت کرتے ہیں ہیو من ڈو یلپمنٹ فائونڈیشن
ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے ترجمان زاہد شفیق نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم وزارت صحت کی جانب سے سگریٹ پر ٹیکس کی حمایت کرتی ہے
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )، سگریٹ نوشی سے پھیلنے وا لے امراض کو مد نظر رکھتے ہوئے موجودہ وفاقی حکومت نے بہترین فیصلہ کیا ہے ۔