سویٹ ہوم کیڈٹ کالج میں رواں سال سے کلاسز کا آغاز

 سویٹ ہوم کیڈٹ کالج میں رواں سال سے کلاسز کا آغاز

پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان نے کہا کہ پاکستان سویٹ ہوم کیڈٹ کالج میں رواں سال سے کلاسز کا آغاز ہو جائے گا

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)سویٹ ہوم دنیا کا پہلا کیڈٹ کالج ہے جو یتیم بچوں کے لئے بنایا گیا ہے ۔ کیڈٹ کالج گوجر خان کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان کا کہنا تھا کہ گوجر خان اور سوہاوہ کے سنگم پر واقع وادی راج اکبر میں یتیم بچوں کے لئے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ بنایا جا رہاہے ، کالج میں جلد ہی داخلوں کا اعلان کیا جائے گا ۔پاکستا ن سویٹ ہوم کی انتظامیہ راجہ علی اکبر مرحوم کی شکر گزار ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اس عظیم کام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ۔کلاسز

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں