واہ کینٹ :آستانہ عالیہ باچا صاحب مبارک ؒ پر عظمت سادات کانفرنس کا انعقاد

واہ کینٹ :آستانہ عالیہ باچا صاحب  مبارک ؒ پر عظمت سادات کانفرنس کا انعقاد

آستانہ عالیہ پیر سید جعفر حسین بادشاہ المعروف باچا صاحب مبارک ؒ پر عظمت سادات کانفرنس کا انعقاد ہوا

واہ کینٹ (نا مہ نگار) جس سے مذہبی سکالرشاہ جمال الدین بغدادی،مولاناسید عبیدالرحمٰن ، صاحبزادہ احمدحسین سیفی اور پیر مفتی احمد حسن نے خطاب کیا ،کانفرنس پیر میجر قاسم سیفی اور ڈاکٹر قاضی امجد حسین کاظمی کی زیر نگرانی منعقد کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں