2ایس ایچ اوز کو شوکاز نوٹس جاری

 2ایس ایچ اوز کو شوکاز نوٹس جاری

سی پی او احسن یونس نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا، احسن یونس نے 43 شہریوں کے مسائل سن کر ان کی درخواستوں پر احکامات جاری کئے

راولپنڈی (خبرنگار) سی پی او نے شہریوں کی درخواستوں پر کارروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او مری اور جاتلی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں