اوجی ڈی سی ایل کے زیر اہتمام ٹریل 5پر واک

اوجی ڈی سی ایل کے  زیر اہتمام ٹریل 5پر واک

وزیراعظم کے ویژن کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت اوجی ڈی سی ایل کے زیر اہتمام یہاں واک کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد (دنیا رپورٹ ) ٹریل 5پر منعقدہ واک کی سربراہی اوجی ڈی سی ایل کے ایم ڈی سی ای او سید خالد سراج سبحانی نے کی جس میں اوجی ڈی سی ایل کے اعلیٰ عہدیداران اور ملازمین نے بھرپور شرکت کی، واک کے شرکا نے اس موقع پر ٹریل 5 سے کوڑا اکٹھا کرکے دوسروں کو صفائی کا پیغام دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں