غیرقانونی ہائو سنگ سوسائٹی کے مالکان کیخلاف مقدمہ درج

غیرقانونی ہائو سنگ سوسائٹی  کے مالکان کیخلاف مقدمہ درج

چونترہ پولیس نے غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹی کنگ ڈم ویلی کے مالکان وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

راولپنڈی ( خبر نگار) طارق نے پولیس کو بتایاکہ کنگ ڈم ویلی واقع موضع چورا شریف کے غلام حسین، ملک اکرام اور مسعودرضوی نے سکیم کو آرڈی اے سے منظور شدہ ظاہر کیا اور بکنگ کی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں