ویٹرنری کا عا لمی دن منایا

 ویٹرنری کا عا لمی دن منایا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس نے گز شتہ روز سٹی کیمپس میں ویٹر نر ی کا عا لمی دن منا یا ۔

 آگا ہی واک،پو سٹرز مقا بلے ،مفت میڈیکل ٹریٹمنٹ کیمپ اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں