نوجوان نے اسلام قبول کر لیا

نوجوان نے اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر نوجوان نے اسلام قبول کر لیا، قاضی نگاہ مصطفی چشتی نے۔۔

 79شمالی محلہ طالب کالونی کے رہائشی سمیر کو کلمہ طیبہ پڑھا کر گواہان کی موجودگی میں دائرہ اسلام میں داخل کیا، اور نوجوان کا اسلامی نام محمد سمیر رکھا، آخر میں نو مسلم کے ایمان کی استقامت کیلئے دعا کروائی گئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں