چودھری شجاعت سے پاٹری مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

چودھری شجاعت سے پاٹری مینو فیکچرنگ  ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت اور صوبائی وزیر صنعت شافع حسین سے پاٹری مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی زاہد کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔۔۔

 سینئر وائس چیئرمین راجہ اعجاز احمد،قمر بشیر ،مہر ندیم عباس،حاجی جاوید ،عباس بٹ، ذیشان گجر و دیگر موجود تھے ۔ حاجی زاہد نے پاٹری انڈسٹری کو درپیش مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سرامکس انسٹیٹیوٹ کی اپ گریڈیشن اور لیب کا قیام عمل میں لایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں