ثانی زہرا کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے احتجاجی مظاہرہ

ثانی زہرا کے قاتلوں کی  گرفتاری کیلئے احتجاجی مظاہرہ

ملتان(خبرنگارخصوصی)ثانی زہرا کے مبینہ قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے قاضی غضنفر حسین کی قیادت۔

 میں ایم اے جناح روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سید اسد عباس شاہ سے اظہار یکجہتی کیاگیا۔ مظاہرین نے ثانی زہرا کے مبینہ قاتلوں کے خلاف نعرے بازی کی ۔اس موقع پر قاضی غضنفر حسین کہا کہ ثانی زہرا کے ساتھ ظلم ہوا ہے اسے قتل کر کے لٹکایا گیا ہے جس پر ساری دنیا سراپا احتجاج ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملتان پولیس ملزموں کا ریمانڈ لے کر قتل اور ظلم کی ساری کہانی دنیا کے سامنے لے آئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں