41بھکاری گرفتار

41بھکاری گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے 41بھکاریوں کوگرفتار کرلیا، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض کے احکامات پر انچارج بیگرسکواڈز نے اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 41بھکاریوں کو گرفتار کر کے راولپنڈ ی شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں