پروفیسر نعیم ملک پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات

اسلام آباد (نیوزرپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزارت صحت نے پروفیسر ڈاکٹر نعیم ملک کی۔۔۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز تقرری کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ پروفیسر نعیم ملک شعبہ کارڈیک کے سربراہ ،گریڈ20 کے افسر ہیں۔