سابق ڈی پی او مری فراز احمد کی الوداعی ملاقات

سابق ڈی پی او مری فراز  احمد کی الوداعی ملاقات

مری(نمائندہ دنیا)مری سے تبدیل ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فراز احمد نے کہا ہے کہ مری پولیس کی کاوشوں سے مری میں جرائم کی شرح کم ہوئی ہے۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس ڈی پی اومری سردار اظہرمحمود اور دیگر ملازمین سے الوداعی ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر عملے کی طرف سے ان کو نیک خواہشات کے ساتھ الوداع کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں