زمین کاتنازع،ڈنڈوں وپتھروں کا استعمال،معمرشہری قتل

 زمین کاتنازع،ڈنڈوں وپتھروں کا استعمال،معمرشہری قتل

مری(نمائندہدنیا) مری کے نواحی علاقہ نمبل بوڑ گلی سندواریاں میں زمین کے تنازع پر جھگڑے کے دوران ڈنڈوں اورپتھروں کے بے دریغ استعمال کے نتیجے میں۔۔۔

 70سالہ محمد اشرف موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ،ضروری کارروائی کے بعدنعش تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال مری منتقل کردی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں