ڈکیتی،قتل کے 2ملزم گرفتار

ڈکیتی،قتل کے 2ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) روات پولیس کی موثر کارروائی، ڈکیتی معہ قتل کی واردات میں ملوث 2ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں حاشر اور بادل شامل ہیں۔

 ڈکیتی معہ قتل کی واردات میں ملوث 2ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں حاشر اور بادل شامل ہیں۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزمان کو شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں