لڑائی جھگڑے ، 6افراد زخمی

لڑائی جھگڑے ، 6افراد زخمی

راولپنڈی (خبر نگار) لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 6افراد زخمی ہو گئے۔

 ابراہیم کو آصف عرف طوطی، قیصر کو اسد، محمد علی کو نامعلوم شخص، عبدالرحمن کو موٹر سائیکل سواروں، صادق اور اس کے بھتیجوں کو شاکر وغیرہ نے زخمی کیا، مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں