حساس ادارے کی وردی برآمد ہونے پر ملزم گرفتار

حساس ادارے کی وردی  برآمد ہونے پر ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) حساس ادارے کی وردی برآمد ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 تھانہ نیوٹائون پولیس کو اے ایس آئی محمد تسلیم نے بتایا کہ دوران گشت مخبر کی اطلاع پر حفیظ اللہ کو قابو کیا جس کے قبضہ سے حساس ادارے کی شرٹ، کیپ اور ٹرائوزر قبضہ پولیس میں لی جو کہ سرکاری ملاز م نہ تھا اور اپنے پاس سرکاری یونیفارم رکھ کر جرم کیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں