قائد اعظم یونیورسٹی کی کیو ایس سبجیکٹ رینکنگ میں غیر معمولی کارکردگی

قائد اعظم یونیورسٹی کی کیو ایس سبجیکٹ رینکنگ میں غیر معمولی کارکردگی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے) قائداعظم یونیورسٹی نے ایک بار پھر کیو ایس سبجیکٹ رینکنگ 2023 میں متاثر کن رینکنگ حاصل کر کے اپنی عمدگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

 ترجمان کے مطابق ہمارے ادارے نے مختلف مضامین میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں