ایس پی ہیڈکوارٹرز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل حل کرنے کے احکامات

ایس پی ہیڈکوارٹرز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل حل کرنے کے احکامات

راولپنڈی (خبرنگار) ایس پی ہیڈکوارٹرز ماہم خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری۔۔۔

 شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔ انہوں نے کہا تھانہ میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں