راولپنڈی،ملازمین نے کمپنی کے پارسل خوردبرد کرلئے

راولپنڈی،ملازمین نے کمپنی  کے پارسل خوردبرد کرلئے

راولپنڈی (خبرنگار) کمپنی کے پارسل خورد برد کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، نیوٹاؤن پولیس کو عشرت نے درخواست دی کہ۔۔۔

 کورئیر کمپنی میں بطور سکیورٹی آفیسر ہوں ہماری کمپنی میں حسیب الرحمان اور عثمان بطور رائیڈر کام کرتے ہیں حسیب نے کمپنی کا پارس مالیت 66415روپے اور عثمان نے کمپنی کا پارسل مالیتی 76858روپے خورد برد کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں