انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد (خبر نگار) انسداد انسانی سمگلنگ سیل کے اے ایس آئی نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 روات سے گرفتار ملزم اپنے ساتھی ملزم وقاص کے ہمراہ انسانی سمگلنگ میں ملوث تھا،  ملزمان نے 3شہریوں سے پچیس لاکھ روپے بٹورے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں