9 بھکا ری گرفتار ، چھ عورتیں اور بچے شیلٹر ہوم منتقل

9 بھکا ری گرفتار ، چھ عورتیں  اور بچے شیلٹر ہوم منتقل

اسلام آباد (خبر نگار) پھلگر اں اور ویمن پولیس تھانوں نے 9 بھکاریوں کو گرفتار کرکے چھ عورتوں اور بچیوں کو شیلٹر ہوم منتقل کر دیا۔

 9 بھکاریوں کو گرفتار کرکے چھ عورتوں اور بچیوں کو شیلٹر ہوم منتقل کر دیا اور تین پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف بھکاری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کردیئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں