کیو ایس سبجیکٹ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا نمایاں مقام

کیو ایس سبجیکٹ رینکنگ میں  قائداعظم یونیورسٹی کا نمایاں مقام

اسلام آباد (دنیا رپورٹ)قائداعظم یونیورسٹی نے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے QS سبجیکٹ رینکنگ میں متاثر کن مقام حاصل کیا ہے۔

 وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے اس شاندار کامیابی پر اساتذہ کرام، طلبہ اور عملے کو دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں