ملک میں 50مریضوں کو کورونا 23کی حالت تشویشناک

ملک میں 50مریضوں کو کورونا  23کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 50 مریضوں کی تصدیق جبکہ کوئی موت نہیں ہوئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق وائرس کے پھیلائو کی شرح 1.77 فیصد رہی،تشخیص کے لئے 2 ہزار 818 ٹیسٹ کئے گئے ، 23مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ، وائرس کے پھیلا ئو کی سب سے زیادہ شرح اسلام آباد میں3.42 فیصد، لاہور میں 1.90 فیصد اور راولپنڈی میں1.6 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں