ملزم کو بھگانے والا شخص گرفتار

ملزم کو بھگانے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ پیرودہائی پولیس کو سب انسپکٹر منظور احمد نے بتایا کہ۔۔۔

 دوران گشت مخبر کی اطلاع پر عاقب اور صابر حسین کو آتے دیکھا تو صابر حسین نے با آواز بلند ملزم عاقب کو بھگا دیا جبکہ صابر حسین کو قابو کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں