اے سی سیکرٹریٹ کاسستے بازار بہارہ کہو کا دورہ، قیمتوں کاجائزہ لیا

اے سی سیکرٹریٹ کاسستے بازار بہارہ کہو کا دورہ، قیمتوں کاجائزہ لیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے گزشتہ روز بہارہ کہو سستے رمضان بازار کا دورہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے نوٹیفائیڈ ریٹس کی پابندی، قیمتوں کی فہرستوں کی نمائش اور مجموعی انتظامات کے لیے بہارہ کہو سستے رمضان بازارمیں دورے کے دوران ضروری ہدایات دیں، ان کا کہنا تھا کہ صفائی کے انتظامات میں مزید بہتری لائی جائے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں