نارروال سلنڈردھماکا،اوگرانے تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی

 نارروال سلنڈردھماکا،اوگرانے  تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (وقا ئع نگارخصوصی)اوگرا نے نارروال میں سلنڈر دھماکاکے ذمہ دار ریسٹورنٹ کے عملے کی جانب سے آگاہی کی کمی اور غفلت کے باعث پیش آیا۔

 اوگرا ترجمان کے مطابق مذکورہ ریسٹورنٹ میں ایل پی جی سلنڈر مناسب وینٹی لیشن کے بغیر کچن کے اندر نصب کئے گئے تھے اور آگ بجھانے والے خصوصی آلات دستیاب نہیں تھے ۔اوگرا نے ضلع نارووال میں واقع ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکا کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں