ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پرمقدمہ

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پرمقدمہ

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )تھانہ بہا رہ کہو کے علا قہ میں ڈکیتی کی کا ل کا ڈراپ سین، شہری کی طرف سے کی جانے والے کال جھوٹی نکلی، پولیس نے کالر ارشاد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

تھانہ بہا رہ کہو کے علا قہ میں ڈکیتی کی کا ل کا ڈراپ سین، شہری کی طرف سے کی جانے والے کال جھوٹی نکلی، پولیس نے کالر ارشاد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں