قتل، پولیس مزاحمت سمیت 5کیسز میں شہادت شہادت طلب

قتل، پولیس مزاحمت سمیت  5کیسز میں شہادت شہادت طلب

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے قتل اور پولیس مزاحمت سمیت 5کیسوں کی سماعت کے دوران عدالت نے شہادت طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

 ملزمان شفیق وغیرہ کے خلاف پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے گرفتار کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں