راولپنڈی:چار منشیات فرو ش گرفتار

 راولپنڈی:چار منشیات فرو ش گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار) پولیس نے ملزم شکیل سے ایک کلو520گرام ہیروئین، حمزہ سے 540گرام چرس ، ملزم شیر خان سے ایک کلو210گرام چرس اور وسیم سے 550گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

پولیس نے ملزم شکیل سے ایک کلو520گرام ہیروئین، حمزہ سے 540گرام چرس ، ملزم شیر خان سے ایک کلو210گرام چرس اور وسیم سے 550گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں