پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی  افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں 55تفتیشی افسران کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرڈاکٹر رمضان نے تبدیلی تفتیش، قانون شہادت، پولیس اور جوڈیشری کے درمیان رابطہ اور مانیٹرنگ اینڈ ڈیٹا کے متعلق آگاہی فراہم کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں