286گھروں کے 183 گھریلو ملازمین کے کوائف کااندراج

اسلام آباد(خبرنگار)کیپٹل سٹی پولیس آفیسر کے خصوصی احکامات پر گھرگھر جاکر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
تھانہ کراچی کمپنی کی حددو میں286 گھروں کے 183 گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل کیاگیا۔