دوبھائیوں سمیت 5افراداغوا

دوبھائیوں سمیت 5افراداغوا

اسلام آباد (خبر نگار) مختلف علاقوں سے دو بھائیوں ،ایک شادی شدہ خاتون سمیت پانچ افراد کو اغوا کرلیا گیا۔

 تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں اسحاق کے سسر ملک فداکو نامعلوم نے ، بھارہ کہو کے علاقے میں حفیظ کی دختر (ع) کو مہر علی ، تھانہ شہزاد ٹائون کے علاقے میں جمال کی اہلیہ (ح) کو خالد ،کھنہ کے علاقے میں سلیم مسیح کے دو بھتیجوں جوئیل وغیرہ کو نامعلوم نے اغوا کرلیا، پولیس نے مقدمات در ج کرلئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں