چھ کروڑسے زائدکے چیک ڈس آنر

چھ کروڑسے زائدکے چیک ڈس آنر

اسلام آباد (خبر نگار) چھ کروڑ 95لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہوگئے ۔تھانہ کوہسار پولیس نے امین کے خلاف 4لاکھ چھ ہزار روپے۔۔۔

 بنی گالہ پولیس نے اشتیاق کے خلاف 10لاکھ روپے ،شالیمار پولیس نے عرفان کے خلاف 6کروڑ پچاس لاکھ روپے مالیت کے 13چیکوں ،تھانہ آئی ایریا پولیس نے ارسلان کے خلاف تیرہ لاکھ ، کورال پولیس نے کاشف الٰہی کے خلاف 17لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں